کبیری
(الحلبی الكبير سے رجوع مکرر)
کبیری کا پورا نام غنیۃ المستملی فی شرح منیۃ المصلی المعروف حلبی الکبیر ہے اسے الحلبی الكبيربھی کہا جاتا ہے یہ فقہ حنفی کی معتبر کتاب ہے
اسی شرح کو بعد میں مختصر کر کے لکھا گیا جس کا نام صغیری رکھا گیا صغیری کامکمل نام مختصر غنیہ المتملی شرح منیۃ المصلی ہے
یہ دونوں کتابیں منیۃ المصلی کی شرح ہیں مؤلف کا پورا نام ابراہيم بن محمد بن ابراہيم، الحلبی متوفی956ھ - 1549ءہے[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ هدیۃ العارفين أسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمد امين بن مير سليم البابانی البغدادی، ناشر:دار احياء التراث العربی بيروت - لبنان