دیوانیہ (عربی میں الديوانية ) عراق کا ایک شہر ہے جو وسطی عراق کے صوبہ قادسیہ میں واقع ہے۔ اس کی آبادی ساڑھے تین لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کی مشہور جگہوں میں حضرت ایوب علیہ السلام کا روضہ اور امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے دو بیٹوں کے مزار شامل ہیں۔


عربی: الديوانية
شہر
دیوانیہ
دیوانیہ
ملک عراق
محافظہمحافظہ قادسیہ
آبادی (2012 Est)
 • کل650,927

الدیوانیہ (عربی : الديوانية) عراق کے القادسیہ صوبے کا دار الحکومت ہے۔ 2002 میں اس کی آبادی 440،927 کے قریب تھی۔ الدیوانیہ کے گرد و نواح کا علاقہ دریائے دجلہ کیوجہ سے سیراب ہے اور اس کی بدولت عراق کا ذرخیز ترین علاقہ مانا جاتا ہے۔ یہ شہر بغداد سے بصرہ جانے والی ریلوے لائن پر پڑتا ہے۔

پرندوں کے شوقین حضرات کے لیے یہ علاقہ خاص اہمیت کا حامل ہے، جس کیوجہ یہاں پائی جانے والی پرندوں کی کثیر اقسام ہیں۔

اس شہر میں گاڑی کے پہیے بنانے والی فیکٹری ہے جو ایک دور میں عراقی کے بیشتر علاقوں کی ضرورت پورا کرتی تھی۔ یہ فیکٹری ابھی بھی چل رہی ہے۔

الدیوانیہ عراقی افواج کے آٹھویں ڈیویژن کا مرکز ہے۔

موسم

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے الدیوانیہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 15
(59)
19
(66)
24
(75)
30
(86)
37
(98)
41
(105)
43
(109)
42
(108)
40
(104)
33
(92)
24
(76)
17
(63)
30.4
(86.8)
اوسط کم °س (°ف) 6
(43)
9
(48)
13
(55)
18
(65)
23
(74)
26
(79)
27
(81)
27
(80)
24
(75)
19
(67)
12
(54)
8
(47)
17.7
(64)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 23
(0.9)
15
(0.6)
20
(0.8)
18
(0.7)
8
(0.3)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
3
(0.1)
13
(0.5)
20
(0.8)
120
(4.7)
ماخذ: Weatherbase [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Weatherbase: Historical Weather for Ad Diwaniyah, Iraq"۔ Weatherbase۔ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-01 Retrieved on November 24, 2011.