دجلہ (Tigris) عراق کا ایک دریا جو کردستان کی پہاڑیوں سے نکل کر عراق کے میدان کو سیراب کرتا ہوا دریائے فرات کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کوشط العرب کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے نینوا اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور کوٹ عمارہ، بغداد ،سامرا اور موصل کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔

دریائے دجلہ
Tigris 2015.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Iraq.svg عراق
Flag of Syria.svg سوریہ
Flag of Turkey.svg ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 38°30′12″N 39°30′21″E / 38.5032°N 39.5058°E / 38.5032; 39.5058  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 96998  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دجلہ عراق کے شہر موصل میں
بیرون موصل، عراق

حوالہ جاتترميم

  1.    "صفحہ دریائے دجلہ في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2020ء.