الزہری
محمد ابن ابی بکر الزہری، غرناطہ (1130ء – 1150ء) ایک جغرافیہ نگار تھے۔ وہ ایک قابل ذکر کتاب "کتاب الجغرافیا" (جغرافیہ کی کتاب) کے مصنف تھے۔ الزہری بغداد کے خلیفہ مامون الرشید (وفات: 1068ء) کے دور کے جغرافیہ کی تحریروں کو استعمال کرنے میں کامیاب رہے۔[1][2][3]
الزہری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1130ء |
تاریخ وفات | سنہ 1154ء (23–24 سال) |
شہریت | اندلس |
عملی زندگی | |
پیشہ | جغرافیہ دان |
درستی - ترمیم |
الزہری کا انتقال 1154ء اور 1161ء کے درمیان ہوا۔