الشاہ محمد رکن الدین انصاری الوری صاحب تصنیف عالم دین اور مشہور کتاب رکن الدین کے مصنف ہیں

نام و نسب ترمیم

محمد رکن الدین بن الشاہ شمس الدین سلسلہ نسب متعدد واسطوں سے ابو ایوب انصاری تک پہنچتا ہے۔مسلک حنفی مشرب نقشبندی مجددی ہیں ان کے والد اپنے وقت کے متبحر عالم، طبیب حاذق اور منصب قضات پر فائز تھے۔

بیعت و خلافت ترمیم

شاہ محمد مسعود محدث دہلوی نقشبندی مجددی ( شاہی امام جامع مسجد فتح پوری دہلی ) سے بیعت تھے

اساتذہ ترمیم

شاہ محمد مسعود محدث دہلوی۔ سید دیدار علی شاہ۔ شیخ فرید الدین۔ قاری قادر بخش۔ رحیم اللہ شاہ۔ حکیم محمد حسن۔اساتذہ میں شامل ہیں

تصانیف ترمیم

  • رکن دین [1]
  • کتاب الصلاۃ۔
  • روح الصلوۃ۔
  • توضیع العقائد۔
  • مولود محمود۔
  • دافع طاعون۔
  • اربعین۔
  • ضمیمہ آداب سالک۔

اولاد ترمیم

دو بیٹے ( محمد احمد اور محمد محمود) اور دو صاحبزادی تھیں۔

وفات ترمیم

20 شوال المکرم1355ھ26 دسمبر 1936ء کو وفات پائی مزار الور راجھستان ( انڈیا) میں ہے [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. رکن دین
  2. بزم جاناں، ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی ادارہ رکن الاسلام جامعہ مجددیہ حیدرآباد پاکستان