الشلال تفریحی پارک (انگریزی: Al-Shallal Theme Park) کورنیش جدہ پر واقع فقیح گروپ کا ایک تفریحی پارک ہے جس کا قیام 2001ء میں عمل میں آیا۔

الشلال تفریحی پارک
الشلال تفریحی پارک
مقامجدہ، سعودی عرب
متناسقات21°34′04″N 39°06′41″E / 21.5676572°N 39.1114354°E / 21.5676572; 39.1114354
مالکشیخ عبد الرحمن فقیح
عاملتفریح فقیح
رقبہ60,000 مربع میٹر
قابل توجہ
کل11
رولر کوسٹر1
پانی کے جھولے1
ویب سائٹOfficial website

حوالہ جات ترمیم