الصادق مسجد ایک مسجد ہے جو بہاولپور ، پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے۔ [1] [2] [3] اس کا سنگ بنیاد چشتیہ سلسلہ کے عظیم صوفی اور نواب آف بہاولپور نور محمد مہاروی کے روحانی پیشوا نے 200 سال قبل رکھا تھا۔ حج سے واپسی کے بعد 1935 میں سر صادق محمد خان عباسی کے حکم سے اس کی آرائش کی گئی۔ مسجد کافی وسیع ہے، جس میں ایک وقت میں 50,000 سے 60,000 لوگ نماز ادا کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Lonely Planet۔ "Jami Masjid al Sadiq in Bahawalpur, Pakistan" 
  2. "9 historical Pakistani mosques that will transport you to another time - Pakistan"۔ Dawn.Com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2018 
  3. "15 mosques that perfectly capture Pakistan's architectural heritage - The Express Tribune"۔ 8 February 2016