مصنف

ترمیم
  • اس کے مولف محمد بن محمد، البابرتی ہیں۔
  • مشہور نام البابرتی
  • پورا نام البابرتی اكمل الدين ابو عبد الله محمد بن محمد بن محمود الرومی الحنفی ہے ان کی تاريخ وفات 786ھ ہے۔[1]

تفصیل

ترمیم

العنایہ کی سب سے اہم خاصیت یہ ہے کہ اس میں ہدایہ کو عبارات کو حل کرنے اور مسائل ہدایہ کو کھول کر واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے تاہم یہ شرح اہمیت میں فتح القدیر سے کسی طرح بھی کم نہیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسماء الكتب مؤلف: عبد اللطيف بن محمد المشہور «رِياض زَادَه» لناشر: دار الفكر - دمشق