العوجہ (عربی : العوجا) عراقی شہر ترکٹ کے جنوب میں آٹھ میل (13 کلومیٹر) کے فاصلے پر موجود گاؤں ہے جو دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔


العوجا
Owja
ملکعراق
محافظہمحافظہ صلاح الدین
آبادی (2005)2003
 • کل29.000

العوجہ سابق عراقی صدر صدام حسین کی جائے پیدائش ہے، اس کے علاوہ صدام دور میں بیشتر رہنماؤں کا تعلق اسی جگہ سے تھا۔

صدام حسین اپنی گرفتاری کے وقت العوجہ شہر سے چند میل دور الدور میں چھپے ہوئے تھے۔ انسانیت پر ظلم کے الزام میں پھانسی کی سزا ہونے کے بعد انھیں 31 دسمبر 2006 میں اسی گاؤں میں دفن کیا گیا۔