الفا کاربن کسی بھی سالمے میں موجود اس کاربن جوہر کو کہا جاتا ہے کہ جو اس سالمے کے عامل گروہ (functional group) سے براہ راست ملحق ہو۔ پھر اس کے برابر والے کاربن کو beta اور اسی طرح گاما وغیرہ کہا جاتا ہے۔

فائل:Alphacarbon.PNG

مزید دیکھیے

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔