الفریڈ برکیٹ (پیدائش:3 اگست 1908ء)|(انتقال:8 فروری 1960ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے [1] وہ 1957ء اور 1958ء کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔ [2]

الفریڈ برکٹ
ذاتی معلومات
پیدائش3 اگست 1908(1908-08-03)
کوکرماؤتھ، انگلینڈ
وفات8 فروری 1960(1960-20-80) (عمر  51 سال)
لورنس مارکیز، موزمبیق
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1957–1958)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جولائی 2013ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 8 فروری 1960ء کو لورنس مارکیز، موزمبیق میں 51 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Alfred Birkett"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019 
  2. "A. Birkett"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2013