- 1914ء - پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
- 2005ء - ماریطانیہ میں فوجی بغاوت صدر احمد طایا کی حکومت برطرف کردی گئی [1]
- 1960ء - مغربی افریقا کے ملک، نائیجریانے فرانس سے آزادی حاصل کی [1]
- 1957ء - ملائیشیا کی آزادی کے بعد پرنس عبد الرحمن نے حکومت سنبھالی [1]
- 1934ء - ایڈولف ہٹلر جرمنی کا حکمران بنا [1]
- 1928ء - ممتاز، ماہر قانون اور برٹش انڈیا کے پہلے مسلمان جج سید امیر علی کاا نتقال ہوا [1]
- 1914ء - جنگ عظیم اوّل: جرمنی نے فرانس پر حملہ کر دیا [1]
- 1783ء - جاپان میں آ تش فشاں پھٹنے سے 35ہزار افراد ہلاک ہو گئے [1]
تعطیلات و تہوار
ترميم