الفریڈ مارشل FBA (26 جولائی 1842ء ۔ 13 جولائی 1924ء)، ایک انگریز ماہر معاشیات تھے اور اپنے وقت کے سب سے زیادہ بااثر ماہر معاشیات میں سے ایک تھے۔ ان کی کتاب پرنسپلز آف اکنامکس (١٨٩٠ء) انگلینڈ میں کئی سالوں تک غالب اقتصادی درسی کتاب تھی۔ اس کتاب کے ذریعے طلب اور رسد کے نظریے، افادیت عامہ اور پیداواری لاگت کو ایک مربوط مجموعے کے طور پر لایا گیا۔ وہ نئی کلاسیکل معاشیات کے بانیوں میں سے ایک کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ [13]

الفریڈ مارشل (معاشیات)
(انگریزی میں: Alfred Marshall ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جولا‎ئی 1842ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیرمونڈسی [8]،  کلیپہیم ،  لندن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 جولا‎ئی 1924ء (82 سال)[1][9][2][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج [10][11][6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز کالج
مرچنٹ ٹیلرز اسکول
جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  فلسفی ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات ،  معیشت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ ،  جامعہ کیمبرج ،  جامعہ برسٹل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ایڈم سمتھ انعام
فیلو آف برٹش اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارشل نے معاشیات کی تعریف ان الفاظ میں بیان کی ہے؛

"معاشیات میں انسان کے ان افعال کا مطالعہ کیا جاتا ہے جن کا تعلق روزمرہ معاملات سے ہے۔ یہ علم انسان کی انفرادی اور اجتماعی کوششوں کے اس حصے کا جائزہ لیتا ہے جس کا اس سے گہرا تعلق ہے کہ خوش حال زندگی کے مادی لوازمات کس طرح حاصل کیے جاتے ہیں اور انھیں کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ پس معاشیات ایک طرف تو دولت کا علم ہے تو دوسری طرف خود انسانی زندگی کے ایک پہلو کا"۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118782126 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12278419p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12278419p — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولا‎ئی 2016
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b868ns — بنام: Alfred Marshall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5935486 — بنام: Alfred Marshall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب پ ت Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/alfred-marshall — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  7. ^ ا ب عنوان : Annuaire prosopographique : la France savante — CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=117999 — بنام: Alfred Marshall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. مصنف: رونالڈ کوس — جلد: 16 — صفحہ: 519–527 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1215/00182702-16-4-519Alfred Marshall's Mother and Father
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Маршалл Альфред — ربط: https://d-nb.info/gnd/118782126 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
  10. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Маршалл Альфред
  11. جلد: 12 — صفحہ: 383-392 — شمارہ: 3 — https://dx.doi.org/10.1080/02673039708720903The household, household economics and housing
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/44667747
  13. "Alfred Marshall"۔ economics.illinoisstate.edu۔ 07 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017