الف لیلہ و لیلہ (اردو ترجمہ)
الف لیلہ کا پہلا اردو ترجمہ رتن ناتھ سرشاور نے کیا، الف لیلہ و لیلہ کی پہلی جلد کا ترجمہ رتن ناتھ سرشار نے اور دوسری کا ترجمہ مولوی محمد اسماعیل نے کیا تھا۔ الف لیلہ و لیلہ کا ایک مکمل ترجمہ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس پاکستان نے شائع کیا ہے۔[1]
مصنف | نامعلوم، مختلف شخصیات نے حصہ ڈالا |
---|---|
مترجم | رتن ناتھ سرشار، مولوی محمد اسماعیل و دیگر |
زبان | عربی |
موضوع | عرب ثقافت و لوک کہانیاں |
صنف | عربی ادب |
ناشر | آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان |
تاریخ اشاعت | اگست 2012 |
تاریخ اشاعت انگریری | 1885 انگریزی ترجمہ |
طرز طباعت | مجلد |
صفحات | جلد اوّل 342،دوم 321، سوم 464،چہارم 566، پنجم |