المختار
(المختار للفتوى سے رجوع مکرر)
المختار ابو الفضل مجد الدین الموصلی کی کتاب ہے یہ کتاب متون اربعہ میں شامل ہے
اس کے کئی نام معروف ہیں المختار للفتوى،الاختيار لتعليل المختار اور المختار شرح الاختیار بھی اسی کے نام ہیں ۔
مصنف نے اپنے خیال میں مفتی بہ اقوال کا انتخاب کیا ہے خود مصنف نے ہی الاختیار نام سے ایک شرح لکھی اس شرح میں دلائل کے ذکر کرنے کا اہتمام کیا گیااور کثرت سے حدیث نقل کی گئیں، حافظ قاسم ابن بطلوغا نے ان احادیث کی تخریج کی ہے۔
مصنف کا پورا نام عبد الله بن مَحْمُود بن مودود ابْن مَحْمُود الْموصِلِی مجد الدَّين أَبُو الْفضل الْفَقِیہ الْحَنَفِی متوفی 683ھ ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ قاموس الفقہ جلد اول،صفحہ 382،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی2007ء