کتاب المغنی حنبلی فقہ کے ذخیروں میں سے ایک ہے اور اسے اہل سنت میں فقہ کی سب سے بڑی کتابوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ جسے موفق الدین ابی محمد عبد اللہ بن احمد بن محمد بن قدامہ مقدسی نے لکھا تھا۔ جو سنہ 541ھ میں پیدا ہوئے اور 620ھ میں وفات پائی۔

کتاب المغنی، مولف ابن قدامہ حنبلی
المغنی (کتاب)
(عربی میں: كِتَابُ الْمُغْنِي ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف ابن قدامہ   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محقق عبد الله بن عبد المحسن التركي
عبد الفتاح محمد الحلو
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع حنبلی   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر دار عالم الكتب الرياض
تاریخ اشاعت 2010[1]
نوع الطباعہ مجلد

حوالہ جات

ترمیم