المنتقی فی فروع الحنفیہ
(المنتقی فی الفروع سے رجوع مکرر)
المنتقی فی فروع الحنفیہ حاکم شہید کی کتاب ہے جسے المنتقی فی الفروع اور المنتقی کے نام سے بھی شہرت حاصل ہے۔ فقہ حنفیہ میں امام محمد کی کتابوں کے بعد المنتقی اہم ترین بنیادی ماخذقرار دیا جاتا ہے اس میں خاص طور پر نوادر کے اقوال کو نقل کرنے کا اہتمام کیا گیاہے[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ قاموس الفقہ ،جلد اول صفحہ 380،خالدسیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی