المہتدی باللہ البلقیہ
المہتدی باللہ البلقیہ (انگریزی: Al-Muhtadee Billah) برونائی کے بادشاہ حسن البلقیہ کا سب سے بڑا بیٹا اور ولی عہد ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: المهتدي بالله البلقيه) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 17 فروری 1974ء (50 سال) بندر سری بگاوان |
|||
شہریت | برونائی دار السلام | |||
والد | حسن البلقیہ | |||
والدہ | صالحہ، ملکہ برونائی | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | میگڈالن کالج | |||
پیشہ | ولی عہد | |||
پیشہ ورانہ زبان | ملایو زبان | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم |