الٰہی راحم یسوع مسیح سے ایک رومن کیتھولک پُرجوش عقیدت کا نام ہے۔ کیتھولکوں کے عقیدے کے مطابق یہ یسوع کا ایک ظہور تھا جس میں یسوع نے خود کو فوستینا کوالسکا نامی خاتون کے سامنے ظاہر کیا۔

الٰہی راحم
The original image (circa 1934) painted according to the apparitions of Kowalska by Eugene Kazimierowski. Oil on canvas. Now permanently enshrined at the Divine Mercy Sanctuary of Vilnius، لیتھوانیا.
مقامکراکوف, Poland
ویلنیوس
تاریخ1930s
گواہSaint Faustina Kowalska
Eugene Kazimierowski
قسمChristological apparition
مقدس کرسی کی منظوریپوپ جان پال دوم
زیارتMinor Basilica and Sanctuary of the Divine Mercy
Poland