لتھوینیا
(لیتھوانیا سے رجوع مکرر)
لیتھونیا شمال-مشرقی یورپ کے خطۂ بالٹک کا ایک ملک ہے
لتھوینیا | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(لیتوانیہ میں: Vienybė težydi) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 55°12′N 24°00′E / 55.2°N 24°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | ولنیس[2] |
سرکاری زبان | لیتھوانیائی زبان[3] |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
سربراہ حکومت | اینگریدا سیمونیت (24 نومبر 2020–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 11 مارچ 1990، 16 فروری 1918، 6 ستمبر 1991[4] |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو[5] |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت) متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت) |
ٹریفک سمت | دائیں[6] |
ڈومین نیم | lt. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، اورباضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LT |
بین الاقوامی فون کوڈ | +370 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
محل وقوع ترميم
لیتھونیا بحیرہ بالٹک کی تین ریاستوں (لٹویا، استونیا لتھوینیا)میں سے ایک ہے۔اس کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ لتھونیا کی زمینی سرحدیں شمال میں لیٹویا، مشرق اور جنوب میں بیلاروس، جنوب میں پولینڈ اور مغرب جنوب میں روس سے ملتی ہیں۔ اس ملک کی آبادی 3,053,800 ہے۔ یہ 65,200 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں کی زبان لیتھوانیائی ہے۔ 2015ء سے یہاں یورو کرنسی لاگو ہے۔
دار الحکومت ترميم
لیتھونیا کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ولنیئس ہے۔ دوسرے بڑے شہر
مقامی زبان ترميم
لتھوینیائی باشندوں کا تعلق بالٹک نسلی لسانی گروپ سے ہے اور وہ لتھوینیائی بولتے ہیں، جو صرف چند زندہ بالٹک زبانوں میں سے ایک ہے۔
فہرست متعلقہ مضامین لتھووینیا ترميم
- ↑ "صفحہ لتھوینیا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2023ء.
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/lh.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2015
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.wipo.int/wipolex/fr/details.jsp?id=7067 — باب: 14
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4074266-0 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://lietuva.lt/en/about_lithuania/quick_facts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2015
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr