جان پال دوم
(پوپ جان پال دوم سے رجوع مکرر)
پوپ جان پال دوم ((لاطینی: Ioannes Paulus II)؛ (اطالوی: Giovanni Paolo II)؛ (پولش: Jan Paweł II)؛ پیدائشی نام کیرول جوزف وجتیلا؛ پولینڈی: [ˈkarɔl ˈjuzɛv vɔjˈtɨwa]؛ 18 مئی 1920ء – 2 اپریل 2005ء) 1978ء سے 2005ء تک ایک پوپ تھے۔ ان کو کچھ کاتھولکوں نے مقدس جان پال عظیم کہا ہے۔[3][4][5]
پوپ مُقدس جان پال دوم یوحنا پولس دوم | |
---|---|
اسقف برائے روم | |
1993ء میں جان پال دوم | |
پاپائی آغاز | 16 اکتوبر 1978ء |
پاپائی اختتام | 2 اپریل 2005ء |
پیشرو | جان پال اول |
جانشین | بینیڈکٹ شانزدہم |
رتبہ | |
نفاذ فرمان | 1 نومبر 1946ء ادم استفان صفیہا |
تقدیس | 28 ستمبر 1958ء بذریعہ ایوجینیس بازیاک |
تشکیل کارڈنل | 26 جون 1967ء بذریعہ پال ششم |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | کیرول جوزف وجتیلا |
پیدائش | 18 مئی 1920 وادویس، جمہوریہ پولینڈ |
وفات | 2 اپریل 2005 رسولی محل، ویٹیکن سٹی | (عمر 84 سال)
قومیت | پولستانی (پولینڈی) (مع ویٹیکن شہریت) |
فرقہ | کیتھولک (لاطینی کلیسیا) |
سابقہ عہدہ | (1958ء–64ء)
|
شعار | توتس توس (مکمل طور پر تمھارا) |
دستخط | |
نشان | |
بزرگی | |
تہوار | 22 اکتوبر |
احترام در | رومی کاتھولک کلیسیا |
سعادت ابدی | 1 مئی 2011ء سینٹ پیٹر اسکوائر، ویٹیکن سٹی بذریعہ پوپ بینیڈکٹ شانزدہم |
قداست | 27 اپریل 2014 چورنگی برائے مقدس پطرس، ویٹیکن سٹی بطریق اعظم فرانسس اول |
منسوب خصوصیات |
|
سرپرستی |
|
دیگر بطریق اعظم نام: یوحنا پولس |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "St. John Paul II, the patron saint of families"۔ 27 اپریل 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2014
- ↑ "John Paul II proclaimed the patron saint of Świdnica"۔ 9 مئی 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2014
- ↑ "John Paul the Great Catholic University"۔ John Paul the Great Catholic University۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2016
- ↑ "Our History"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017
- ↑ "John Paul the Great Academy – Lafayette, LA"۔ 3 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ