الکائین (Alkyne) ایسے غیر سیر شدہ (unsaturated) آبکاربن (hydrocarbons) ہیں، جن میں کاربن سے کاربن کے درمیان کم از کم ایک ٹرپل بونڈ ہو۔ انھیں الکائین کے ساتھ ساتھ ایسٹائیلین بھی کہتے ہیں۔