الکَین
الکَین (انگریزی: alkane) یا پیرافِن سے مراد وہ نامیاتی مرکبات ہیں، جن میں کاربن سے کاربن کے درمیان صرف سنگل بونڈ یعنی ایک بونڈ پایا جائے۔ ان سنگل بونڈ رکھنے والے کاربن کے ایٹموں والے مرکبات کو کیمیا میں سیر شدہ مرکبات (Saturated compounds) کہتے ہیں۔