الکِین (انگریزی: alkene) ایسے غیر سیر شدہ (unsaturated) ہائیڈرو کاربن (hydrocarbons) ہیں، جن میں کاربن سے کاربن کے درمیان ڈبل بونڈ ہو۔ انھیں الکِین کے ساتھ ساتھ اولیفن (لاطینی لفظ olefiants سے ماخوذ، معنی: تیل بنانا) بھی کہتے ہیں۔

ایتھائی لین کی بنائی کی تین زاوئے والا نمونہ۔

مزید دیکھیے

ترمیم