بانی مدیر روزنامہ قومی اخبار

اکتوبر 1951ء کو حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئے، ایم اے سیاسیات جامعہ سندھ سے کیا، ضیا شاہد کے اخبار "صحافت" میں ڈپٹی ایڈیٹر رہے، جون 1977ء کو کراچی آگئے، 15 اکتوبر 1988ء کو رپورٹر دوست مختار عاقل کے ساتھ مل کر کراچی سے شام کے وقت نکلنے والا ایک روزنامہ قومی اخبار کا اجرا کیا، جو سندھ کا دوسرا بڑا اخبار بن گیا، اے این پی ایس اور سی پی این کے فعال رکن رہے، ان کا اداعہ صبح کے وقت کا ایک اخبار روزنامہ ریاست بھی نکالتا ہے، 8 ستمبر 2018ء کو کراچی میں وفات پاگئے، وہیں قبرستان سوسائٹی میں دفن کیے گئے،