روزنامہ قومی اخبار

پاکستانی اردو اخبار

روزنامہ قومی اخبار (انگریزی: Qaumi Akhbar) پاکستان سے جاری ہونے والا شام کے اوقات کا روزنامہ اخبار ہے۔[1]

قومی اخبار
قسماخبار
ہیئتروزنامہ
بانیالیاس شاکر
ناشرالیاس شاکر
مدیرالیاس شاکر
آغاز-- اکتوبر 15، 1988؛ 36 سال قبل (1988-10-15)
زباناردو
صدر دفترکراچی، پاکستان پاکستان کا پرچم
ساتھی اخباراتروزنامہ ریاست، ہفت روزہ قومی اسپورٹس
ویب سائٹhttp://www.qaumiakhbar.com

قومی اخبار 15 اکتوبر، 1988ء کو کراچی سے شائع ہونا شروع ہوا۔ اس اخبار کے پہلے ایڈیٹر الیاس شاکر بنے۔ جو اپنی وفات 8 ستمبر 2018ء تک اس کے مدیر رہے، یہ اخبار شام کے اوقات میں شائع ہونے والے پاکستان کے بڑے اخباروں سے میں ایک ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 639