15 اکتوبر
13 اکتوبر | 14 اکتوبر | 15 اکتوبر | 16 اکتوبر | 17 اکتوبر |
واقعات ترميم
- 1987ء - قاضی حسین احمد پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت، جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہوئے۔
- 1990ء - روسی صدر میکائیل گوربا چوف کوامن کا نوبل انعام دیا گیا [1]
- 1970ء - جمال عبد الناصر کی جگہ انور سادات مصر کے صدر منتخب ہوئے [1]
- 1944ء - وارسا کی جنگ شروع ہوئی [1]
- 1878ء - امریکی شہر نیویارک میں ایڈیسن الیکٹر ک لائٹ کمپنی وجود میں آئی[1]
ولادت ترميم
- 1947ء – عبد الرحمن السمیط، نامور کویتی مبلغ اسلام اور طبیب (پیدائش: 15 اگست 2015ء)
- 1987 – منٹھار رائے جیسانی پاکستانی سماجی کارکن
وفات ترميم
تعطیلات و تہوار ترميم
- سفید چھڑی کا دن بصارت کا عالمی دن
- دیہی خواتین کا عالمی دن
- ہاتھ دھونے کا عالمی دن