الیشا لیمان

ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی

الیشا لیمان (انگریزی: Alisha Lehmann) ایک سوئس پیشہ ور فٹبالر ہے۔ جو انگلش ایف اے ڈبلیو ایس ایل کلب ایسٹن ولا اور سوئٹزرلینڈ کی قومی ٹیم کے لیے فارورڈ کے طور پر کھیلتی ہے۔

الیشا لیمان
(انگریزی میں: Alisha Lehmann ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شخصی معلومات
پیدائش 21 جنوری 1999ء (25 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.65 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
جووینٹیس   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کا مقام فارورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال [5]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الیشا لیمان کھلے عام دوجنسیت پرست ہے۔ اس شناخت سے پہلے وہ نسوانی ہم جنس پرست کے طور پر تھی۔ [6][7] اس سے قبل اس نے سوئس قومی ٹیم کی ساتھی رامونا باخمان کو ڈیٹ کیا تھا۔ [8] وہ 2022ء میں آسٹن ولا کے مڈفیلڈر ڈگلس لوئیز کے ساتھ تعلقات میں تھی۔ [9]

2019ء میں الیشا لیمان کو بی بی سی تھری سیریز برطانیہ کے سب سے کم عمر فٹ بال باس میں اپنی اس وقت کی گرل فرینڈ رامونا کے ساتھ شامل کیا گیا تھا۔ [10] جنوری 2023ء تک اس کے انسٹا گرام پر 11.1 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں اور ٹویٹر پر 165,000 سے زیادہ فالوورز ہیں جس نے اسے سوشل میڈیا پر دنیا کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خواتین کی فٹبالرز میں سے ایک بنا دیا ہے۔ [11][12]

بین الاقوامی کیریئر

ترمیم

الیشا لیمان نے اکتوبر 2017ء میں سوئٹزرلینڈ کی قومی ٹیم کے لیے اپنی پہلی کیپ حاصل کی۔ اس نے اپنا پہلا بین الاقوامی گول 2 مارچ 2018ء کو 2018ء قبرص خواتین کپ میں فن لینڈ کے خلاف کیا۔ [13] الیشا لیمان 2022U یوئیفا یورپی خواتین فٹ بال چیمپین شپ میں سوئٹزرلینڈ کی قومی ٹیم کے لیے دستیاب نہیں تھی کیونکہ اس نے محسوس کیا کہ وہ ٹورنامنٹ میں شامل ہونے کے لیے "ذہنی طور پر تیار" نہیں ہے۔ [14]

کلب کیریئر

ترمیم

بی ایس سی وائی بی فراوین

ترمیم

الیشا لیمان نے اپنے پیشہ ورانہ کلب کیریئر کا آغاز سوئس کلب بی ایس سی وائی بی فراوین سے کیا اور کلب میں اپنے وقت کے دوران میں 52 لیگ مقابلوں میں 25 گول کیے۔ [15]

ویسٹ ہیم یونائیٹڈ

ترمیم

نئی پروفیشنل ایف اے ویمنز سپر لیگ کی ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے اگست 2018ء میں بی ایس سی وائی بی فراوین سے الیشا لیمان کو سائن کیا۔ بتایا گیا کہ ویسٹ ہیم کے منیجر میٹ بیئرڈ 2018ء کی یوئیفا خواتین کی انڈر 19 چیمپئن شپ میں الیشا لیمان کی کارکردگی سے متاثر ہوئے تھے، جس کی میزبانی سوئٹزرلینڈ نے کی تھی۔ [16][17] اپریل 2019ء میں ویسٹ ہیم نے تمام مقابلوں میں 30 مقابلوں میں 9 گول کرنے کے بعد لیمن کے معاہدے میں توسیع کی [18] اور کلب کو خواتین کے ایف اے کپ کے فائنل تک پہنچنے میں مدد کی۔ [19] ریڈنگ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں برابری کا گول کر کے خاص مقام بنایا۔ [20]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Soccerdonna player ID: https://www.soccerdonna.de/de/-/profil/spieler_28777.html — بنام: Alisha Lehmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Babesdirectory — بنام: Alisha Lehmann — Babesdirectory ID: https://babesdirectory.online/profile/alisha-lehmann — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2022
  3. https://www.zestvine.com/alisha-lehmann-swiss-footballer/
  4. Soccerdonna player ID: https://www.soccerdonna.de/de/-/profil/spieler_28777.html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2022
  5. Soccerdonna player ID: https://www.soccerdonna.de/de/-/profil/spieler_28777.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2022
  6. Britain's Youngest Football Boss (TV Documentary) (Series 1, Episode 4 ایڈیشن)۔ BBC Three۔ 17 جنوری 2019 
  7. "Alisha Lehmann on Instagram: "Ramona and I have decided to go different ways in life, we made the decision together. I want to thank Ramona for 3 years full of love and…""۔ Instagram (بزبان انگریزی)۔ 24 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  8. Stephan Santschi (9 اکتوبر 2018)۔ "Alisha Lehmann and Ramona Bachmann: inspired by love"۔ Aargauer Zeitung۔ 16 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2018 
  9. "Aston Villa players Alisha Lehmann and Douglas Luiz make their romance official"۔ Goal۔ England۔ 20 نومبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2022 
  10. "Britain's Youngest Football Boss"۔ BBC۔ 14 فروری 2019۔ 28 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2021 
  11. "alishalehmann7"۔ instagram.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2022 
  12. "Alisha Lehmann @lehmann_alisha"۔ twitter.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2022 
  13. Erb Dominik۔ "Schweizerinnen rehabilitieren sich für Auftaktniederlage"۔ football.ch 
  14. "Alisha Lehmann makes herself unavailable for Switzerland at Euro 2022"۔ BBC Sport 
  15. ""There Will Be Another Time" – Alisha Lehmann"۔ sportsmanor۔ نومبر 22, 2022۔ 09 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 14, 2022 
  16. "Alisha Lehmann: West Ham Ladies sign Swiss striker"۔ BBC Sport۔ 6 اگست 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2018 
  17. Wilf Frith (7 اگست 2018)۔ "West Ham Women land Swiss striker Alisha Lehmann"۔ She Kicks۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2018 
  18. "Alisha Lehmann: West Ham United Women forward to have ankle surgery"۔ BBC Sport۔ 18 جنوری 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2022 
  19. "Alisha Lehmann: West Ham forward extends her deal with the club"۔ BBC Sport۔ 6 اپریل 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2019 
  20. "SUN 14 APR 2019THE WOMEN'S FA CUP – SEMI-FINAL"۔ BBC Sport۔ 14 اپریل 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 14, 2022 

بیرونی روابط

ترمیم