الیگزینڈر پیٹرک او ڈاؤڈ (پیدائش: 25 فروری 1967ء) ایک پیشہ ور اول۔درجہ رگبی کوچ اور نیوزی لینڈ کے سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ اس نے نارتھ ہاربر رگبی یونین میٹر 10 کپ سائیڈ کو 3 سیزن تک کوچ کیا ہے، وہ ڈچ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ تھے اور بمطابق 2019 ء انگلش چیمپئن شپ میں ناٹنگھم رگبی کلب کے ساتھ اسسٹنٹ کوچ ہیں۔ [1] 1991ء سے کئی سیزن تک او ڈاؤڈ ہالینڈ میں ہوفڈ کلاسی کلب ایچ بی ایس کرینہاٹ کے کرکٹ کھلاڑی/کوچ تھے۔ [2] او ڈاؤڈ کا بیٹا میکس او ڈاؤڈ بھی کرکٹ کھیلتا ہے اور اس نے ڈچ پاسپورٹ رکھنے کی وجہ سے 2015ء میں ڈچ قومی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا تھا۔ [3]

الیگزینڈر او ڈاؤڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامالیگزینڈر پیٹرک او ڈاؤڈ
پیدائش (1967-02-25) 25 فروری 1967 (عمر 57 برس)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتمیکس او ڈاؤڈ (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1991-94آکلینڈ
1996-98ناردرن ڈسٹرکٹس
پہلا فرسٹ کلاس3 جنوری 1992 آکلینڈ  بمقابلہ   ویلنگٹن
آخری فرسٹ کلاس17 مارچ 1997 ناردرن ڈسٹرکٹس  بمقابلہ  آکلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 17 13
رنز بنائے 604 108
بیٹنگ اوسط 25.16 9.00
100s/50s 1/2 -/-
ٹاپ اسکور 113 29
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 12/- 7/-
ماخذ: CricketArchive، 12 ستمبر 2008

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Alex O'Dowd, Backs Coach" (برطانوی انگریزی میں). Nottingham Rugby. Retrieved 2019-07-10.
  2. "Best Cricket Team of HBS"۔ HBS Craeyenhout۔ 17 دسمبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-10
  3. Max O'Dowd – ESPNcricinfo. Retrieved 16 June 2015.