الیکس ڈیوس (انگلش کرکٹر)

الیگزینڈر لیوک ڈیوس (پیدائش: 23 اگست 1994ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو وارکشائر کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں جو وکٹ کیپر کے طور پر بھی کھیلتے ہیں۔ ڈیوس کو 2012ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے انڈر 19 سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ فروری 2022ء میں ڈیوس پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا اور "تاریخی جارحانہ ٹویٹس " پر 2022ء کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ابتدائی راؤنڈ میں کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ [1]اپریل 2022ء میں انھیں دی ہنڈریڈ کے 2022ء سیزن کے لیے سدرن بریو نے خریدا تھا۔ [2]

الیکس ڈیوس
ڈیوس 2021ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامالیگزینڈر لیوک ڈیوس
پیدائش (1994-08-23) 23 اگست 1994 (عمر 29 برس)
ڈاروین، لنکاشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2021لنکا شائر (اسکواڈ نمبر. 17)
2021–2022سدرن بریو (اسکواڈ نمبر. 17)
2022واروکشائر (اسکواڈ نمبر. 71)
پہلا فرسٹ کلاس11 ستمبر 2012 لنکاشائر  بمقابلہ  سرے
پہلا لسٹ اے21 اگست 2011 لنکاشائر  بمقابلہ  گلیمورگن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 107 49 111
رنز بنائے 5,422 1,380 2,290
بیٹنگ اوسط 34.31 32.09 25.44
سنچریاں/ففٹیاں 6/36 1/7 0/15
ٹاپ اسکور 147 147 94*
کیچ/سٹمپ 195/19 48/11 70/15
ماخذ: CricketArchive، 7 اکتوبر 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "Alex Davies banned and fined over historic offensive tweets"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2022 
  2. "The Hundred 2022: latest squads as Draft picks revealed"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2022