الیکنندہ ندی
الیکنندہ ندی (انگریزی: Alaknanda River) سلسلہ کوہ ہمالیہ سے نکلنے والی بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں دریائے گنگا کی ایک معاون ندی ہے۔
الیکنندہ | |
---|---|
مقامی نام | Alakanandā अलकनंदा |
ملک | بھارت |
ریاست | اتراکھنڈ |
ڈویژن | گڑھوال ڈویژن |
ضلع | چمولی ضلع، رودر پریاگ ضلع، پوڑی گڑھوال ضلع |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | Confluence of Satopanth Glacier and Bhagirathi Kharak Glacier 3,880 میٹر (12,730 فٹ) |
دوسرا ماخذ | دریائے بھاگیرتھی |
دریا کا دھانہ | دریائے گنگا دیوپریاگ، اتراکھنڈ، بھارت 475 میٹر (1,558 فٹ) |
لمبائی | 195 کلومیٹر (121 میل) |
نکاس |
|
طاس خصوصیات | |
طاس سائز | 10,882 کلومیٹر2 (1.1713×1011 فٹ مربع) |
معاون |
|