امام اہلسنت
ایک اسلامی خطاب و لقب
امام اہلسنت ایک توصیفی خطاب ہے، جو اہل سنت کے جید علما کو دیا جاتا ہے، عام طور پر یہ برصغیر میں رائج ہے۔
- امام احمد بن حنبل، حنبلی [فقہی] مذہب کے بانی،
- امام ابو الحسن ماتریدی عقیدۂ ماتریدیہ کے بانی،
- امام احمد رضا خان، فتاویٰ رضویہ کے مصنف،
- امام شاہ احمد نورانی، پاکستانی سیاست دان و مبلغ اسلام
- امام اختر رضا خان بریلوی، انھیں تاج الشریعہ بھی کہا جاتا ہے۔