امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک اسلامی یونیورسٹی
امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی (عربی: جامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية) سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک اسلامی یونیورسٹی ہے جس کا قیام 1953 میں ہوا تھا۔.[1]
جامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية | |
قسم | عوامی جامعہ |
---|---|
قیام | 1974 |
ریکٹر | ڈاکٹر احمد بن سالم بن محمد الامیری |
تدریسی عملہ | 4000+ |
طلبہ | 60,000+ |
مقام | ریاض، سعودی عرب |
ویب سائٹ | imamu |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Imam University"۔ Bakkah۔ 22 ستمبر 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2012