مسجد شاہ (اصفہان)
(امام مسجد (مسجد) سے رجوع مکرر)
شاہ مسجد (فارسی زبان میں: مسجدِ شاه) ایران کے شہر اصفہان میں میدان نقش جہان میں قائم ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے جسے ایران کی سب سے مشہور اور شاندار مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام شیعہ مسلم دنیا میں مشہور ہے۔
امام مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 32°39′16″N 51°40′39″E / 32.65444°N 51.67750°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
صوبہ | صوبہ اصفہان |
ملک | ایران |
سنہ تقدیس | 1611 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
سربراہی | شاہ عباس |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | شیخ بهایی |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی، ایرانی |
سنہ تکمیل | 1629 |
تعمیری لاگت | 60،000 تومان |
تفصیلات | |
لمبائی | 100 |
چوڑائی | 130 |
گنبد | 1 |
گنبد کی اونچائی (خارجی) | 53 |
مینار | 4 |
مینار کی بلندی | 73 فٹ 783 انچ (42.14 میٹر) |
تاریخ
ترمیمیہ عظیم مسجد 1629 میں شاہ عباس نے اصفہان میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد عباس کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور شہر اصفہان کی شناخت بن چکی ہہے۔ 1611 سے 1629 تک تک مسجد کی تعمیر کو اٹھارہ سال لگے۔