امانہ (تنظیم)
امانہ (عبرانی: אֲמָנָה، نقحر: اَْمٰنٰہ، لفظی ترجمہ: 'معاہدہ') ایک اسرائیلی نوآبادی تحریک ہے جسے گوش امونیم نے 1976ء میں قائم کی ۔ [2] [3] اس کا بنیادی مقصد "یہودا و سامرہ، گولان پہاڑیاں، جلیل، صحرائے نقب اور گوش قاطیف میں نوآبادیاں قائم کرنا تھا۔" [4] اس تحریک کے ابتدائی سرگرمیاں میں کئی علاقے اور نوآبادیاں قائم کی گئی تھیں جن میں عوفرا ، مبوء مودیعیم ، قدومیم اور معالی ادومیم شمار کیے جاتے ہیں۔ [4]مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں قائم کیے گئے نوآبادیاں بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی سمجھے جاتے ہیں حالانکہ سرگرمیاں ان خطوں میں بھی جاری ہے۔ [5]
امانہ (تنظیم) | |
---|---|
ملک | اسرائیل [1] |
تاریخ تاسیس | ء1976 |
قسم | غیر حکومتی تنظیم |
مقاصد | "یہودا و سامرہ، گولان پہاڑیاں، جلیل، صحرائے نقب اور گوش قاطیف میں نوآبادیاں قائم کرنا" |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
سنہ 1978 میں اسے ریگسٹرڈ تنظیم کی حیثیت دی گئی [6] [7] اور اسے عالمی صیہونی تنظیم نے بھی تسلیم کیا ۔ [8] وقت کے ساتھ، یہ تنظیم گوش امونیم سے الگ ہونے لگی۔ [9]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.nli.org.il/media/4693/israeli-publishers.csv — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2020
- ↑ Giora Goldberg (1993)۔ مدیر: Efraim Ben-Zadok۔ Gush Emunim New Settlements in the West Bank: From Social Movement to Regional Interest Group۔ Local communities and the Israeli polity: conflict of values and interests۔ SUNY series in Israeli studies۔ SUNY Press۔ صفحہ: 199۔ ISBN 9780791415610۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011
- ↑ Myron J. Aronoff (1989)۔ Israeli Visions and Divisions۔ Transaction Publishers۔ صفحہ: 83۔ ISBN 9780887382550۔ اخذ شدہ بتاریخ November 18, 2011۔
amana settlement movement.
- ^ ا ب "אמנה - תנועת ההתיישבות - about us"۔ Amana.co.il۔ October 22, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 18, 2011
- ↑ "The Geneva Convention"۔ بی بی سی نیوز۔ 10 December 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2010
- ↑ Yael Yishai (1987)۔ Land or peace: whither Israel?۔ Hoover Press publication, Volume 352۔ Hoover Press۔ صفحہ: 120۔ ISBN 9780817985233۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011
- ↑ Ilana Kass، Bard E. O'Neill (1997)۔ The deadly embrace: the impact of Israeli and Palestinian rejectionism on the peace process۔ University Press of America۔ ISBN 9780761805359۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011
- ↑ Kellerman, Aharon (1993)۔ Society and settlement: Jewish land of Israel in the twentieth century۔ SUNY Press۔ صفحہ: 93۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011۔
amana settlement movement
- ↑ Aran Gideon (1994)۔ مدیران: Martin E. Marty، R. Scott Appleby۔ Jewish Zionist Fundamentalism: The Bloc of the Faithful in Israel (Gush Emunim)۔ Fundamentalisms Observed۔ The Fundamentalism Project۔ 1۔ University of Chicago Press for the American Academy of Arts and Sciences۔ صفحہ: 282۔ ISBN 9780226508788۔ اخذ شدہ بتاریخ November 18, 2011