صحرائے نقب

جنوبی اسرائیل میں ایک صحرا

صحرائے نقب (Negev) (عبرانی: הַנֶּגֶב‎‎، طبری تشکیل صوت: han-Néḡeḇ ، عربی: النقب) جنوبی اسرائیل میں ایک صحرا ہے۔ علاقے کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت بئر السبع ہے۔ اس کا جنوبی سرا خلیج عقبہ اور ایلات شہر ہے۔

صحرائے نقب
 

انتظامی تقسیم
ملک اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 30°30′00″N 34°55′00″E / 30.5°N 34.916666666667°E / 30.5; 34.916666666667  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 294886  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
صحرائے نقب

حوالہ جات ترميم

  1.    "صفحہ صحرائے نقب في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2023ء. 

بیرونی روابط ترميم

  صحرائے نقب سفری راہنما منجانب ویکی سفر