امجد حسین بی۔ سیال (انگریزی: Amjad Hussain B. Sial) ایک پاکستانی سفارت کار ہیں جو مارچ 2017ء سے فروری 2019ء تک سارک کے سیکریٹری جنرل رہے۔[1][2][3]

امجد حسین بی سیال
 

تیرہویں سارک جنرل سیکریٹری
مدت منصب
1 مارچ 2017ء – 29 فروری 2019ء
ارجن بہادر تھاپا
ایسالا روون ویراکون
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

انھوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان سے دفاع اور تزویراتی علوم میں ماسٹرز کیا ہے۔[4]

پیشہ ورانہ زندگی

ترمیم

1 مارچ 2017ء کو وہ ارجن بہادر تھاپا کی جگہ سارک کے جنرل سیکریٹری بن گئے۔[2] سارک جنرل سیکریٹری بننے سے قبل وہ وزارت خارجہ میں سیکریٹریِ خصوصی تھے۔[4]

وہ سنہ 2011ء سے سنہ 2014ء تک تاجکستان میں پاکستان کے سفیر اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب بھی رہے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب اےپیپی (2 مارچ 2017)۔ "Pakistani becomes Saarc secretary general"۔ ڈان۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  2. ^ ا ب "Pakistan's Amjad Hussain B Sial is new SAARC Secretary-General"۔ دی ہمالین ٹائمز۔ 1 مارچ 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  3. "Exclusive: SAARC Secretary General says hopeful of holding Summit this year"۔ indiatoday.in۔ انڈیا ٹوڈے۔ 2 مئی 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  4. ^ ا ب "SAARC Secretariat"۔ saarc-sec.org۔ سارک سیکریٹری جنرل۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018