امراہور الیاس بے (انگریزی: Imrahor Ilyas Bey، ترکی زبان: İmrahor İlyas Bey، (البانوی: Iljaz Bej Mirahori)‏) سلطان بایزید ثانی کے دور میں ایک عثماني فوجی کمانڈر اور گورنر تھا۔ اس نے سلطان محمد ثانی کی ہیٹی سے شادی کی اور کورچہ (اب البانیا) کا گورنر مقرر ہوا۔[1]

امراہور الیاس بے
Imrahor Ilyas Bey
معلومات شخصیت
پیدائش 1408
پانارت اب البانیا
وفات سنہ 1512ء (103–104 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کورچہ
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل البانوی
عملی زندگی
پیشہ عثمان فوجی کمانڈر، گورنر
وجہ شہرت محمد ثانی، میراہوری مسجد، کورچہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The mosque of the founder of Korçë to be restaured (Restaurohet xhamia e themeluesit të Korçës)"۔ Vepror Hasani (بزبان الألبانية)۔ Gazeta Metropol۔ 2008-11-06۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2010 

ماخذ

ترمیم