امرناتھ : ہندوؤں کا ایک تیرتھ، کشمیر میں واقع ہے۔ ایک حجرہ نما غار کے اندر شیو جی کا ایک پرانا “لنگ“ ہے۔ جس کے درشن کے لیے یاتری پورے ہندوستان سے آتے ہیں۔ ہنود کا عقیدہ ہے کہ یہ شیو دیوتا کی رہائش گاہ تھی۔

امرناتھ is located in جموں و کشمیر
امرناتھ
متناسقات34°12′54″N 75°30′03″E / 34.2149°N 75.5008°E / 34.2149; 75.5008
نام
حقیقی نامAmarnath Cave Temple
مقام
ملکIndia
محل وقوعPahalgam, Anantnag
فن تعمیرات اور ثقافت
بنیادی دیوتاشیو
تاریخ
تخلیق کارNatural formation
ویب سائٹwww.shriamarnathjishrine.com
برف کا شیو لنگ

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم