پیدائش : 1857ء

انتقال:1905ء

پنجابی ادیب، بنگہ ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ عمر کا ابتدائی حصہ لکھنؤ میں بسر ہوا۔ وہیں سے بی۔ اے کیا۔ اس کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں منصف ہو گئے۔ انھوں نے سید وارث شاہ کی کتاب، ہیررانحھا کو ڈرامے کی شکل میں ‌ لکھا۔ جو پنجابی زبان میں پہلا ڈراما ہے۔ 1895ء میں پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پہلا پنجابی اخبار امرت پترکا نکالا جو فارسی رسم الخط میں چھپتا تھا۔