امریتادھارے (انگریزی: Amrithadhare) یا امروتھا ورشم (انگریزی: Amrutha Varsham) 2005ء کی کنڑ زبان کی فلم ہے جس کی ہدایت کاری اور شریک پروڈیوس ناگاتھیہالی چندرشیکھر نے کی ہے اور اسے اداکار رمیش اراوِند اور چندر شیکھر نے لکھا ہے۔ یہ فلم 7 اکتوبر 2005ء کو ریلیز ہوئی تھی جس میں دھیان اور رامیا نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ موسیقی منو مورتی نے ترتیب دی تھی۔ اس فلم میں بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے بطور مہمان کردار ادا کیا ہے۔ [1] یہ فلم پچیس ہفتے تک چلی، اس طرح ایک سلور جوبلی فلم بن گئی۔ [2][3]

امریتادھارے

ہدایت کار
اداکار رامیا
امتابھ بچن   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز ناگاتھیہالی چندرشیکھر   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان کنڑ زبان   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2005  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0889168  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Amitabh in Amruthadhare"۔ Deccan Herald۔ 31 جولائی 2005۔ 2007-04-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-11
  2. Vijayasarathy، R. G.۔ "'Anna Thangi' continues onward march"۔ IANS۔ 2006-06-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-20
  3. Vijayasarathy، R. G. (24 جولائی 2006)۔ "'I'm not making films for charity'"۔ IANS۔ 2023-04-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-30