کنڑا زبان Kannada /ˈkɑːnədə/[11] یا /ˈkænədə/،[12] (ಕನ್ನಡ kannaḍa, یا کاناریس /kænəˈrz/،[13] بھارت میں بولی جانے والی ایک دراوڑی زبان ہے۔ خاص طور پر ریاست کرناٹک میں سرکاری زبان ہے۔ یہ زبان بولنے والوں کو ‘کناڈیگا‘ کہتے ہیں۔ اور ان کی تعداد تقریباً 40 ملین ہے۔ [14] یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ اور ریاست کرناٹک کی پہلی سرکاری زبان ہے۔[15]

کنڑا
کنڑا: ಕನ್ನಡ
Каннада.PNG
تلفظ سانچہ:IPA-kn
مقامی 

بھارت کی ریاست کرناٹک اور کیرلا کے کاسر گوڈ کے علاقے، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، گوا، تلنگانہ، تمل ناڈو،

اوراقلیتی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا، کیناڈا، آسٹریلیا، ملیشیا، سنگاپور ،[1] برطانیہ, جرمنی، ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ، موریشس،[2] متحدہ عرب امارات،[3] تھائی لینڈ.[4]
نسلیت کنڑگا ، کنڑی
مقامی متکلمین
40 ملین (2007)[5]
11 ملین دوسری زبان کے طور پر[6]
ابتدائی اشکال
کنڑا رسم خط ، براہمی، Kannada Braille
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کرناٹک
منظم از مختلف اکادمیاں اور حکومتِ کرناٹک[8]
زبان رموز
آیزو 639-1 kn
آیزو 639-2 kan
آیزو 639-3 kan
گلوٹولاگ nucl1305[9]
Kannadaspeakers.png
کنڑا بولنے والا علاقہ[10]

حوالہ جاتترميم

  1. Singara – Kannada Sangha (Singapore)[مردہ ربط]
  2. "Mallige Kannada Balaga: Spreading Fragrance of Karnataka in Mauritius"۔ Daijiworld.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 February 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Dubai: Kannada Koota UAE to Hold 'Sangeetha Saurabha'"۔ Daijiworld.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 February 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Thai Kannada Balaga"۔ "Thai Kannada Balaga"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 February 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007
  6. "Indiaspeak: English is our 2nd language"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 February 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. Zvelebil (fig.36) and Krishnamurthy (fig.37) in Shapiro and Schiffman (1981), pp. 95–96
  8. The Karnataka official language act, 1963 – Karnataka Gazette (Extraordinary) Part IV-2A۔ Government of Karnataka۔ صفحہ 33۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن (مدیران۔)۔ "Nuclear Kannada"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00maplinks/overview/languages/himal1992max.jpg
  11. مریم- ویبسٹر ڈکشنری Kannada
  12. "Kannada"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  13. "Kanarese"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  14. "Census 2001: Talen per staat"۔ Censusindia.gov.in۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 February 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  15. "The Karnataka Official Language Act" (PDF)۔ Government of Karnataka۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 June 2007۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)