پیراماؤنٹ پکچرز
فلم کمپنی
پیراماؤنٹ پکچرز کارپوریشن (انگریزی: Paramount Pictures Corporation) ہالی وڈ، کیلیفورنیا میں واقع ایک امریکی فلم اسٹوڈیو ہے۔ یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کا دوسرا قدیم ترین فلم اسٹوڈیو ہے۔
سابقہ |
|
---|---|
ذیلی کمپنی | |
صنعت | فلم |
قیام | مئی 8، 1912 |
بانی | William Wadsworth Hodkinson Adolph Zukor Jesse L. Lasky |
صدر دفتر | ہالی وڈ، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
علاقہ خدمت | عالمی |
کلیدی افراد | Jim Gianopulos (چیئرمین و سی ای او) |
مصنوعات | فلم |
آمدنی | امریکی ڈالر2.885 بلین (مالی سال 2015) |
امریکی ڈالر 111 ملین (مالی سال 2015) | |
مالک کمپنی | Viacom |
ڈویژن | پیراماؤنٹ پکچرز
|
ویب سائٹ | www |