امریکی متفرق بحر الکاہل جزائر

امریکی متفرق بحر الکاہل جزائر (United States Miscellaneous Pacific Islands) ایک متروک اصطلاح جو جزیرہ بیکر، جزیرہ ہاولینڈ، جزیرہ جاروس، کنگمین ریف اور جزیرہ پالمیرا کی ریاستہائے متحدہ امریکا کے زیر انتظام بمطابق جزائر گوانو ایکٹ (Guano Islands Act) تھا۔

آیزو مقاصد کے لیے اب یہ جزائر امریکی چھوٹے بیرونی جزائر کا حصہ ہیں، جس میں جزیرہ جانسٹن، جزیرہ مڈوے، جزیرہ ناواسا اور جزیرہ ویک بھی شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم