امر خان

پاکستانی اداکارہ

امر خان (انگریزی: Amar Khan) (ولادت: ) ایک پاکستانی ٹیلی وژن اداکارہ، ہدایت کارہ اور منظر نویس ہیں۔[1][2] انھوں نے 2018ء کی مافوق فطرت سیریز بیلا پور کی ڈائن میں نیلوفر (ڈائن) کا کردار ادا کیا ہے۔ امر خان نے گھگی، دلِ گمشدہ، چھوٹی چھوٹی باتیں اور دلِ بے رحم میں مرکزی کرداروں میں کام کیا ہے۔[3][4] انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 2017ء کی مختصر فلم چشم نم سے کیا تھا۔[5][6]

امر خان
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلمی ہدایت کارہ ،  منظر نویس ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

امر خان پاکستان کے لاہور ، پنجاب میں پیدا ہوئی تھیں۔ وہ معروف پاکستانی اداکارہ فریحہ جبین کی بیٹی ہیں۔[7] وہ بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی سے بطور فلمساز فارغ التحصیل ہوئی ہیں۔[1]

فلمو گرافی

ترمیم
Key
فلم/سیریل جو ابھی جاری نہیں ہوا ہے
سال نام کردار نوٹ
2020ء دم مستم اعلان ہونا باقی فلمنگ [8]

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار نوٹ
2016ء چشم نم ٹیلی فلم؛ ہدایت کارہ بھی
2016ء بد گمان سمن
2018ء بیلا پور کی ڈائن نیلوفر (ڈائن) آئی پی پی اے ایوارڈ برائے بہترین خواتین پہلی فلم [9]
نامزد –لکس اسٹائل اعزاز - بیسٹ ایمرجنگ ٹیلن[10]
نامزد –ہم ایوارڈ برائے منفی کردار میں بہترین اداکارہ


نامزد – ہم ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ [11]

2018ء گھگھی نرملا
2018ء اُستانی جی سانوبر قسط 12، 13
2019ء دلِ بے رحم عائزہ
2019ء چھوٹی چھوٹی باتیں زینا قسط "روپ"
2019ء دلِ گمشدہ علیزہ
2021ء قیامت سمرا

موسیقی ویڈیو

ترمیم
سال نام فنکار نوٹ
2019ء آدھا آدھا شانی ارشاد; علی رحمٰن خان [12]

ایوارڈ اور نامزدگی

ترمیم
  • فاتح - آئی پی پی اے ایوارڈ برائے بہترین خواتین پہلی فلم [9]
  • نامزد –لکس اسٹائل اعزاز - بیسٹ ایمرجنگ ٹیلن[10]
  • نامزد –ہم ایوارڈ برائے منفی کردار میں بہترین اداکارہ
  • نامزد – ہم ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ [11]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Maria Shirazi (February 2018)۔ "Introducing Amar Khan"۔ دی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2019 
  2. NewsBytes (August 2018)۔ "Mulk is a brave attempt, says Amar Khan"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2019 
  3. Maria Shirazi (July 2018)۔ "Amar Khan"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2019 
  4. Mahwash Ajaz (14 March 2018)۔ "Believe in and work on your dreams: Amar Khan"۔ Daily Times۔ 03 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2019 
  5. Annam Lodhi (2018-03-09)۔ "Amar Khan and the industry"۔ دی فرائیڈے ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2019 
  6. NewsBytes (September 2018)۔ "Amar Khan impressed by Badhaai Ho's intriguing trailer"۔ The News International۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2019 
  7. Ahmed Sarym (10 February 2018)۔ "'Bellapur Ki Dayan': The Pakistani series that will haunt you in 2018"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2019 
  8. NewsBytes۔ "Imran Ashraf and Amar Khan to make film debut with Dum Mastam"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2019 
  9. ^ ا ب "List of Winners & All That Went Down In The Glamorous Night of IPPA 2019!"۔ فیشن سینٹرل (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020 
  10. ^ ا ب "Lux Style Award 2019 nominations revealed"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 30 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019 
  11. ^ ا ب Images Staff (2019-08-03)۔ "Nominations for the 7th Hum Awards are out"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2019 
  12. Shani Arshad - Adha Adha (Official Music Video) (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020