امپانگ اور سری پیٹلنگ لائنیں

ملیشیائی مسافر بردار ریلوے لائن
(امپانگ لائن سے رجوع مکرر)

امپانگ اور سری پیٹلنگ لائنیں (انگریزی: Ampang and Sri Petaling lines) وادی کلانگ، ملائیشیا میں ریپڈ ریل کی لائنیں ہیں۔ یہ وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا حصہ ہیں اور ان کے نمبر  3  اور  4 , اور اور رنگ نارنجی اور میرون ہیں۔

امپانگ اور سری پیٹلنگ لائنیں
Ampang Line & Sri Petaling Line
 3   4 
Rapid KL (brand)
امپانگ اور سری پیٹلنگ لائنیں
مجموعی جائزہ
مقامی نامLRT Laluan Ampang & LRT Laluan Sri Petaling
قسمLight rapid transit
نظامریپڈ کے ایل - ایل آر ٹی کے ایل سسٹم 1 (ایل آر ٹی 1)
حالتفعال
مقامیوادی کلانگ
ٹرمینل AG1  SP1  سینتول تیمور
 AG18  امپانگ &  SP31  پترا ہائٹس
سٹیشن36 & 2 ریزرو
خدماتi) سینتول تیمور - امپانگ
ii) سینتول تیمور - پترا ہائٹس
مسافر60.96 ملین (2018)[1]

لائن نمبر 3  (ناریجی) &  4  (میرون)
ویب سائٹMy Rapid
آپریشن
افتتاح16 دسمبر 1996؛ 27 سال قبل (1996-12-16)
آخری توسیع30 جون 2016؛ 7 سال قبل (2016-06-30)
مالک
آپریٹرریپڈ ریل
کردارElevated and at-grade
گودامامپانگ ڈپو &
کوالا سونگائی بارو ڈپو
رولنگ اسٹاکCSR Zhuzhou Articulated ہلکی ریل
50[2] six-car trainsets
چوڑائی: 2.65 میٹر (8 فٹ 8 انچ)
لمبائی: 84.0 میٹر (275.6 فٹ)
تکنیکی
لائن کی لمبائی45.1 کلومیٹر (28.0 میل)
ٹریک گیج1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) standard gauge
آپریٹنگ رفتاراوسط: 60 کلومیٹر/گھنٹہ (37 میل فی گھنٹہ)
روٹ نقشہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Statistics for Rail Transport" (بزبان الملايوية and انگریزی)۔ Ministry of Transport, Malaysia۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2018 
  2. "Archived copy"۔ 25 جولا‎ئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2016