امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن

امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن (انگریزی: Imperial College School of Medicine) انگلستان میں امپیریل کالج لندن کا انڈر گریجویٹ میڈیکل اسکول ہے۔

امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن
Imperial College School of Medicine
قسمطبی درس گاہ
قیام1821 (Charing Cross Hospital Medical School)
1834 (Westminster Hospital Medical School)
1854 (St Mary's Hospital Medical School)
1984 (Charing Cross and Westminster Medical School)
1997 (امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن)
اصل ادارہ
امپیریل کالج لندن
انڈر گریجویٹ2,200
مقاملندن، انگلستان
وابستگیاںUnited Hospitals
ویب سائٹwww.imperial.ac.uk/medicine/study/undergraduate

حوالہ جات

ترمیم