امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن
(امپیریل کالج سکول آف میڈیسن سے رجوع مکرر)
امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن (انگریزی: Imperial College School of Medicine) انگلستان میں امپیریل کالج لندن کا انڈر گریجویٹ میڈیکل اسکول ہے۔
قسم | طبی درس گاہ |
---|---|
قیام | 1821 (Charing Cross Hospital Medical School) 1834 (Westminster Hospital Medical School) 1854 (St Mary's Hospital Medical School) 1984 (Charing Cross and Westminster Medical School) 1997 (امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن) |
اصل ادارہ | امپیریل کالج لندن |
انڈر گریجویٹ | 2,200 |
مقام | لندن، انگلستان |
وابستگیاں | United Hospitals |
ویب سائٹ | www |