امید بھون محل ، جودھپور ، راجستھان ، بھارت میں واقع ہے، دنیا کی سب سے بڑی نجی رہائش گاہوں میں سے ایک ہے۔ محل کا ایک حصہ تاج ہوٹل کے زیر انتظام ہے۔ موجودہ مالک گج سنگھ کے دادا مہاراجا امید سنگھ کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس محل میں 347 کمرے ہیں اور یہ جودھ پور کے سابق شاہی خاندان کی اصل رہائش گاہ ہے۔ محل کا ایک حصہ میوزیم ہے۔ عمارت کا سنگ بنیاد 18 نومبر 1929 کو مہاراجا امید سنگھ نے رکھا تھا اور تعمیراتی کام 1943 میں مکمل ہوا تھا۔

تاریخ ترمیم

 
امید بھون پیلس
 
"امید بھون محل کی تعمیر"
 
امید بھون محل جیسا کہ مہران گڑھ قلعہ سے نظر آتا ہے۔

خصوصیات ترمیم

محل ترمیم

 
A panoramic view of the Palace.
 
امید بھون محل کے اندر پینٹنگ ( فریسکو ) جس کے پس منظر میں قلعہ مہران گڑھ کے ساتھ راجپوت جنگ (شاید مغلوں کے ساتھ) کی تصویر کشی کی گئی ہے۔