امیر البحر
(امیرالبحر سے رجوع مکرر)
عسکری مراتب | ||
بحری افواج | مسلح افواج | فضائی افواج |
---|---|---|
امیرالبحراسطول Admiral of the fleet |
سالار المیدان Field Marshal |
سالار فضائیہ Marshal of the Air Force |
امیرالبحر admiral |
جامع general |
امیرسالار فضائیہ Air Chief Marshal |
امیرالبحرمقابل vice admiral |
جامع نقیب Lieutenant- general |
سالار فضائیہ Air Marshal |
امیرالبحر خلفی Rear Admiral |
جامع اکبر Major General |
سالار فضائیہ مقابل Air Vice Marshal |
عَمِيد البحر commodore |
عَمِيد brigadier |
عَمِيد الفضاء air commodore |
سردار Captain |
زعیم Colonel |
سردار جماعت Group captain |
شارف Commander |
زعیمِ نقیب Lieutenant- colonel |
شارف الجناح Wing commander |
شارف نقیب Lieutenant- commander |
اکبر major |
قائدِ دستہ Squadron leader |
نقیب lieutenant |
سردار Captain |
نقیبِ پرواز Flight lieutenant |
نقیبِ نائب sub-lieutenant |
نقیب lieutenant |
منصبِ طیار Flying officer |
Warrant Officer | Warrant Officer | Warrant Officer |
Petty Officer | Sergeant | Sergeant |
Leading Rate | Corporal | Corporal |
Seaman | Private | Aircraftman |
(انگریزی: Admiral) لفظ ایڈمرل اسی کی بگڑی ہوئی صورت ہے اور یہ اس زمانے کی یادگار ہے جب عرب مسلمانوں کے جہاز مشرقی سمندروں میں فتح و کامرانی کے پھریرے اڑاتے پھرتے تھے۔ عربوں نے سب سے پہلا بیٹرا حضرت عثمان کے عہد خلافت میں تیار کیا جب کہ والی مصر عبداللہ ابن سعد قبرص کو تسخیر کرنے کا منصوبہ تیار کر رہا تھا۔ موجودہ دور میں ایڈمرل بحری فوج کا سب سے بڑا افسر ہوتا ہے۔ برطانیہ میں اس عہدے کے چار درجے ہیں۔ ہر درجے کا افسر اپنے حلقے کے لیے امتیازی نشان اور خاص جھنڈا رکھتا ہے۔ اور اس پر سینٹ جارج کی صلیب احمر کا نشان ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر امیر البحر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |